تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفَن دُزْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن دُزْد کے معانیدیکھیے
کَفَن دُزْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا
- وہ چور جو قبر کھود کر مردے کا کفن چُرایا کرتا ہے، لکھنؤ میں کفن کھسوٹ، دہلی میں کفن چور ہے، کفن دزد
- بازاری: بد ذات، ملعون، شریر، حرام زادہ، سنگ دل، بے رحم، شریر
English meaning of kafan-duzd
कफ़न-दुज़्द के हिंदी अर्थ
کَفَن دُزْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفَن دُزْد)
کَفَن دُزْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔